جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ: قدیمی 9 سنہری تعزیوں کا جلوس

چنیوٹ: قدیمی 9 سنہری تعزیوں کا جلوس
Chinot City اتوار , 30 اگست 2020ء (398) لوگوں نے پڑھا
پوری دنیا سے منفرد دیار کی لکڑی سے تیار ہونے والے چنیوٹ کے ایک سو سال سے زائد قدیمی 9 سنہری تعزیوں کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن رہے۔ قیمتی دیار کی لکڑی سے تیار ہونے والے چنیوٹ کے سوسال سے زائد قدیمی 90،90 من وزن کے 9 سنہری تعزیوں کا جلوس شہر کے مختلف علاقوں سے برآمد ہوئے۔70 سے80فٹ بلند 1 تعزیے کو لوہے کے پائپوں کی مدد سے 70 سے 80 افراد نے مل کر اٹھائے۔ تمام جلوس مقرر کردہ راستوں سے ہوتے ہوئے چنیوٹ میں چوک ترکھان کے مقام پر اختتام پذیر ہوئے۔  
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now