جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 222 گھوڑیاں میں بچے پرتشدد، ڈی پی او نے نوٹس لے لیا

چک 222 گھوڑیاں میں بچے پرتشدد، ڈی پی او نے نوٹس لے لیا
Chinot City پیر , 07 ستمبر 2020ء (210) لوگوں نے پڑھا
 چنیوٹ کے علاقے چک نمبر 222 گھوڑیاں  میں معصوم بچے پر بیہمانہ تشدد کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او چنیوٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ساجد نامی بچے کو الطاف حسین جپہ اور محمود باٹا نے تشدد کا نشانہ بنایا۔  ملزمان نے معصوم ساجد کو جسم اور منہ پر جوتے اور تمانچے مارے۔  بچہ چیختا چلاتا اور معافی مانگتا رہا مگر ظالموں کو ترس نا آیا۔ ساجد کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بنائی۔  معصوم ساجد کے اہل خانہ نے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او چنیوٹ سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now