ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاج نگر میں لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام، 2افراد جاں بحق

تاج نگر میں لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام، 2افراد جاں بحق
Chinot City پیر , 27 جولائی 2020ء (125) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق واقعہ چنیوٹ کے علاقے تھانہ تاج نگر میں پیش آیا، جہاں ایک کو لڑکی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، اس دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،جن کی شناخت ممتاز اور اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پہلے بھی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تھی جس کا مقدمہ تھانہ میں درج ہے۔ پولیس نے ضابطے کے لئے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now