Chinot City
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء
(184) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں شادی ملنگ چوک برف کارخانہ روڈ پر چوری کی واردات ہوئی ۔ جس میں چوردکان کا شٹر توڑ کر موبائل نقدرقوم اور دیگر سامان لے گئے۔ چوربڑی منصوبہ بندی سے آئے اور مختصر وقت میں اپنا کام کرکے فرار ہوگئے۔ مالک دکان کے مطابق اس کے چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریبا 4 لاکھ روپے بنتی ہے۔ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔