پیر , 20 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

  چک 194 ر ب رام نگر میں  مغلیہ دور کا  تاریخی کنواں ارباب اختیار کی لاپرواہی  کے باعث کوڑا دان بن گیا

چک 194 ر ب رام نگر میں مغلیہ دور کا تاریخی کنواں ارباب اختیار کی لاپرواہی کے باعث کوڑا دان بن گیا

چک جھمرہ تحصیل میں چک 194 ر ب رام نگر کا کنواں تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ۔  شیر شاہ سوری کے دور حکومت میں بنایا جانے والا یہ کنواں اب کوڑا دان کا کام سرانجام دے رہا ہےکبھی مسافروں کی پیاس بجھانے ... مزید پڑھیں
پولیس کی جانب سے نوجوان کی ہلاکت، عوام سراپا احتجاج

پولیس کی جانب سے نوجوان کی ہلاکت، عوام سراپا احتجاج

مئی ۵ ۲۰۱۷جڑانوالہ، خبر ہے کہ پولیس کی جانب سے ایک ملزم کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زیلا کونسل کمپلیکس  کے سامنے عوام کا احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ تھا کہ پولیس ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ ا ... مزید پڑھیں
چوک اصغر پر سرور فاوٗنڈیشن کی جانب سے راشن کی تقسیم

چوک اصغر پر سرور فاوٗنڈیشن کی جانب سے راشن کی تقسیم

اپریل ۱۶ ۲۰۲۰چک جھمرہ، خبر ہے کی فلاحی ادارہ کی جانب سے عوام میں راشن تقسیم کیا گیا۔ سرور فاوٗنڈیشن کی  جانب سے یہ کارخیر انجام دیا گیا۔ راشن کی تقسیم کا عمل ایک تقریب کے ذریعے انجام دیا گیا جس ... مزید پڑھیں
تھانہ چک جھمرہ کا فٹبال کھلاڑی محبوب پر تشدد

تھانہ چک جھمرہ کا فٹبال کھلاڑی محبوب پر تشدد

مارچ ۱۲ ۲۰۲۰ تفصیلات کے مطابق تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے فٹبال کھلاڑی محبوب پر تشدد کیا گیا۔ پولیس نے محبوب کو ڈکیتی کے شبہ میں گرفتار کیا تھا۔ ... مزید پڑھیں
چوری کیوں کی، والدین نے اپنے بچوں کو گنجا کردیا

چوری کیوں کی، والدین نے اپنے بچوں کو گنجا کردیا

جنوری ۲۶ ۲۰۲۰تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں دو باپوں نے اپنے بچوں کے سر مونڈھ دیئے اور انہیں علاقے میں چکر بھی لگوائے والدین کے مطابق انہوں نے یہ عمل بچوں کو سبق دینے کی غرض سے کیا کہ ان کے بچوں نے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ روڈ کی حالت زار

چک جھمرہ روڈ کی حالت زار

جولائی ۱۸ ۲۰۱۹چک جھمرہ، تفصلات کے مطابق چک جھمرہ روڈ کی حالت انتہائی دگرگوں ہے آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں عوام کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس صورتحال سے عوام سخت نالاں نظر آتی ہے ... مزید پڑھیں
چک نمبر ۱۸۸ ر ب کے وقاص مقصود کا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو

چک نمبر ۱۸۸ ر ب کے وقاص مقصود کا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو

نومبر ۴ ۲۰۱۸ تفصیلات کے مطابق چک نمبر188 ر ب کے رہنے والے وقاص مقصود نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا ھے جس سے چک نمبر 188 ر ب کے ساتھ ساتھ پوری چک جھمرہ کے عوام میں بھی خوشی کی لہ ... مزید پڑھیں
ہیڈ ماسٹرکی جانب سے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی

ہیڈ ماسٹرکی جانب سے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی

فروری ۱۳ ۲۰۱۹چک جھمرہ میں  دیکھا گیا ہے کہ  گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹرعبدلحامد کو سرعام اسکول میں بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہے اس طرح کا عمل کسی طرح بھی ننھے بچوں ... مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکشن میں بچوں  کو فیس ادا کرنے کا حکم

پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکشن میں بچوں کو فیس ادا کرنے کا حکم

۲۸ جون ۲۰۲۰ جک جھمرہ میں فیصل آباد پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پرائیو یٹ اسکولزالائینس اور محکمہ تعلیم پنجاب حکومت کے ساتھ اجلاس میں ف ... مزید پڑھیں
چک ۱۰۳ ج ب میں نوجوان کی روڈ حادثے میں ہلاکت

چک ۱۰۳ ج ب میں نوجوان کی روڈ حادثے میں ہلاکت

۲۵ جون ۲۰۲۰تدصیلات کے مطابق چک جھمرہ برنالہ شریف میں نوجوان بلال سہروردی روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بلال کی اچانک موت نے اہل علاقہ اور ان کے دوستوں کو انتہائی غمگین کردیا ہے سوگوار مرحوم ک ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now