پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 194 ر ب رام نگر میں مغلیہ دور کا تاریخی کنواں ارباب اختیار کی لاپرواہی کے باعث کوڑا دان بن گیا

  چک 194 ر ب رام نگر میں  مغلیہ دور کا  تاریخی کنواں ارباب اختیار کی لاپرواہی  کے باعث کوڑا دان بن گیا
بدھ , 01 جولائی 2020ء (145) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ تحصیل میں چک 194 ر ب رام نگر کا کنواں تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ۔  شیر شاہ سوری کے دور حکومت میں بنایا جانے والا یہ کنواں اب کوڑا دان کا کام سرانجام دے رہا ہےکبھی مسافروں کی پیاس بجھانے والا "کھو ریڑیاں والا" اب ملحقہ تھانے کے مرکزی گٹر کے طور پر استمال کیا جا رہا ہے جب کہ متعلقہ حکام نے آنکھیں بند رکھی یہ سڑک اور شہر تو ترقی کی منازل طے کرتے رہے لیکن اس علاقے کو شناخت دینے والا کنواں عدم توجہی کا شکار ہوگیا تاہم  انتظامیہ نے اس کو مزید بگاڑنے کی کوشش جاری رکھتے ہوئے کنواں کو بطور گٹر استعمال کرنا شروع کر رکھا ہے 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now