پیر , 29 جون 2020ء
(151) لوگوں نے پڑھا
۲۵ جون ۲۰۲۰تدصیلات کے مطابق چک جھمرہ برنالہ شریف میں نوجوان بلال سہروردی روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بلال کی اچانک موت نے اہل علاقہ اور ان کے دوستوں کو انتہائی غمگین کردیا ہے سوگوار مرحوم کی مغفرت کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔