بدھ , 01 جولائی 2020ء
(180) لوگوں نے پڑھا
اپریل ۱۶ ۲۰۲۰چک جھمرہ، خبر ہے کی فلاحی ادارہ کی جانب سے عوام میں راشن تقسیم کیا گیا۔ سرور فاوٗنڈیشن کی جانب سے یہ کارخیر انجام دیا گیا۔ راشن کی تقسیم کا عمل ایک تقریب کے ذریعے انجام دیا گیا جس میں ادارہ کے رضا کاروں نے خدمات سرانجام دیں۔ اس موقع پر پرگرام کی کوارڈینیٹر کی جانب سے اپنے ڈونرز کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔