Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(514) لوگوں نے پڑھا
مارچ ۱۲ ۲۰۲۰ تفصیلات کے مطابق تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے فٹبال کھلاڑی محبوب پر تشدد کیا گیا۔ پولیس نے محبوب کو ڈکیتی کے شبہ میں گرفتار کیا تھا۔ محبوب تشدد کے بعد کافی دیر تک بے ہوش رہا۔ جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا گیا۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہوں نے محبوب کو گرفتار کیا مگر اس پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا۔