پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوری کیوں کی، والدین نے اپنے بچوں کو گنجا کردیا

چوری کیوں کی، والدین نے اپنے بچوں کو گنجا کردیا
Naveed بدھ , 01 جولائی 2020ء (549) لوگوں نے پڑھا
جنوری ۲۶ ۲۰۲۰تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں دو باپوں نے اپنے بچوں کے سر مونڈھ دیئے اور انہیں علاقے میں چکر بھی لگوائے والدین کے مطابق انہوں نے یہ عمل بچوں کو سبق دینے کی غرض سے کیا کہ ان کے بچوں نے پچیس ہزار روپے  چوری کئے تھے۔ واقعہ چک جھمرہ کے نواحی علاقے میں پیش آیا پولیس نے دونوں والدین کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ایک لڑکا اٹھارہ سالہ فرمان علی ولد بشارت علی، دوسرا انیس سالہ دانش ولد محمد اکرم ہے ۔  چک جھمرہ ایس ایچ او انسپیکٹر عبدلمجید گجر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بشارت اور اکرم کو گرفتار کرلیا ہے۔ 
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now