بدھ , 15 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے احمد پور سیال میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین احمد پور سیال کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس احمد پور سیال کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

احمد پور سیال شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سبزی فروٹ منڈی گڑھ موڑ پر دو گروپوں میں تصادم، 3 آڑھتی شدید زخمی

سبزی فروٹ منڈی گڑھ موڑ پر دو گروپوں میں تصادم، 3 آڑھتی شدید زخمی

سبزی فروٹ منڈی گڑھ موڑ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 آڑھتی شدید زخمی ہوگئے۔ ایک آڑھتی حافظ صفدر علی کے مطابق سبزی منڈی گڑھ موڑ میں سبانہ برادری کے لوگوں نے آڑھتیوں پر دھاوا بول دیا جس کے ... مزید پڑھیں
موضع ڈولوانہ کے نزدیک نوجوان کی خودکشی

موضع ڈولوانہ کے نزدیک نوجوان کی خودکشی

(8 جولائی 2020)ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں  19 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احمدپور سیال موضع ڈلوانہ کے نزدیک گھریلو جھگڑے پر ... مزید پڑھیں
منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، شراب اور چرس برآمد

منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، شراب اور چرس برآمد

(11 جولائی 2020)تحصیل احمد پور سیال میں احمدپور سیال ایس ایچ اوکے  ارباب سمیجہ نے منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 47 لٹر شراب، 1020 گرام چرس برآمد کرلی گئی جبکہ 4ملزمان کو گرفتار ... مزید پڑھیں
بھکر روڈ پر ہائی ایس ویگن آپس میں ٹکرا گئیں، کئی افراد زخمی

بھکر روڈ پر ہائی ایس ویگن آپس میں ٹکرا گئیں، کئی افراد زخمی

(14 جولائی 2019)احمد پور سیال میں بھکر روڈ پر اڈا بھریڑی کے قریب دو ہائی ایس ویگن آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال مُشیر وزیراعلی پنجاب نے تحصیل ... مزید پڑھیں
تھانہ گڑھ مہاراجہ میں 55 سالہ شخص  کی لڑکے کیساتھ زیادتی، مقدمہ درج

تھانہ گڑھ مہاراجہ میں 55 سالہ شخص کی لڑکے کیساتھ زیادتی، مقدمہ درج

(21 مارچ 2020)احمدپور سیال تھانہ گڑھ مہاراجہ 55 سالہ شخص مسمی غلام سرور کی لڑکے کیساتھ زیادتی کا واقعہ جوکہ دو روز پہلے پیش آیا تھا کا مقدمہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں درج کردیا گیا۔ مدعی مقدمہ متاثرہ بچ ... مزید پڑھیں
بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی  نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

بستی غازی شاہ میں ایک سال بعد بھی نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

(28 جولائی 2020)احمد پور سیال کی بستی غازی شاہ میں نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ یہاں پر سیوریج کا پانی کسی کی ذاتی اراضی میں جمع ہورہا ہے۔ جوکہ گندے پانی کا تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ہے جہاں سے آ ... مزید پڑھیں
مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جاں بحق

مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جاں بحق

(14 مارچ 2020) احمد پور سیال میں  مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ احمد پور سیال میں پتن روڈ پر زائرین کی بس ٹ ... مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن تیز، 320من گندم برآمد

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن تیز، 320من گندم برآمد

(31 مئی 2020) اسسٹنٹ کمشنر احمدپور سیال اسد علی بدھ نے محکمہ خوراک اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ تحصیل بھرمیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی۔ خفیہ اطلاع کے بعد ذخیرہ اندوزوں کے خلاف چھاپے مارے ... مزید پڑھیں
میو چوک پٹرول پمپ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے دکاندار کولوٹ لیا

میو چوک پٹرول پمپ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے دکاندار کولوٹ لیا

(28 جون 2020) تفصیلات کے مطابق تحصیل احمد پور سیال میں میو چوک پٹرول پمپ کے ساتھ ثمر اقبال میو کی دکان پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ماسک پہنے آئے اور گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھین کر فرا ... مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا تحصیل احمدپور سیال کا دورہ

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا تحصیل احمدپور سیال کا دورہ

(19 فروری 2020)ڈویژنل کمشنرفیصل آباد عشرت علی نے تحصیل احمدپور سیال کا دورہ کیا۔انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز اور اسسٹنٹ کمشنر اسدعلی کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دریائی کٹاؤ کے ... مزید پڑھیں

احمد پور سیال کے بارے میں

احمد پور سیالاحمد پور سیال (Ahmedpur sial)،صوبہ پنجاب، پاکستان کے ضلع جھنگ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر احمد پور سیال تحصیل کا صدر مقام بھی ہے جو ضلع کا ایک ذیلی انتظامی حصہ ہے۔ 1998 میں اس کی آبادی 13،131 تھیاحمد پور سیال کا پس منظراحمد پور سیال کو سابق ایم این اے اور ایم پی اے  مرحوم خان نجف عباس خان سیال کی کوششوں سے اکتوبر 2005 میں تحصیل کا درجہ ملا ، مرحوم خان نجف عباس خان سیال کو بانیٔ تحصیل  کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور یہ ان کو، یہاں کے رہائشیوں نے نام دیا ہے۔ حلقہ این اے 116 اور پی پی 130 کے لئے یہ فی الحال انتہائی اہم تحصیل ہے۔ کئی سیاست دانوں کے یہاں اپنے سیاسی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now