Staff Reporter
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(502) لوگوں نے پڑھا
(14 مارچ 2020) احمد پور سیال میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ احمد پور سیال میں پتن روڈ پر زائرین کی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال شور کوٹ منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔