بدھ , 15 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے احمد پور سیال میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین احمد پور سیال کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس احمد پور سیال کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

احمد پور سیال شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

منشیات کے عادی افراد کوعلاج معالجہ  کی سہولت دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

منشیات کے عادی افراد کوعلاج معالجہ کی سہولت دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

(17 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد طاھر وٹو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈرگ ایڈکٹس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں پر منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجہ اور ادویات فراہم ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے متحرک

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے متحرک

(28 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد طاھر وٹو منڈیوں میں سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک ہوگئے ۔ انہوں نے مختلف منڈیوں کے دورے کرکے وہاں سہولیات کا جائزہ لیا۔ رینجرز افسران اسسٹنٹ کمشنر اور دی ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ہائی سکول گلکالہ کے سامنے آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

گورنمنٹ ہائی سکول گلکالہ کے سامنے آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

(16 مئی 2020)تحصیل احمد پور سیال کے نواحی علاقہ شریف آباد میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔  واقعہ احمد پور سی ... مزید پڑھیں
احمد پور سیال  میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

احمد پور سیال میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

(6 مارچ 2020)احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت تحصیل احمدپور سیال میں رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جہاں تحصیل بھر کے مستحق لوگوں میں رقم کی فراہمی ہورہی ہے۔ اس موقع پر بہتر انتظامات دیکھنے میں آرہے ... مزید پڑھیں
گڑہ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال، گلی محلے گندگی میں ڈوب گئے

گڑہ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال، گلی محلے گندگی میں ڈوب گئے

(6 مارچ 2020)ٹاوؑن کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں سینیٹری ورکرز کی ہرتال کا معاملہ طول پکڑنے لگا۔ 3روز ہوگئے صفائی نا ہونے کی وجہ سے علاقے بھر میں گندگی کے ڈھیر بڑھنے لگے اس کے ساتھ ساتھ بارش کی وجہ سے گلی مح ... مزید پڑھیں
جھکڑ فقیر قبرستان میں 2 ایکڑ رقبہ کا اضافہ کردیا گیا

جھکڑ فقیر قبرستان میں 2 ایکڑ رقبہ کا اضافہ کردیا گیا

(6 جون 2020)جھکڑ فقیر قبرستان تحصیل احمد پور سیال کا قدیمی قبرستان ہے جہاں پر شہریوں کو اپنے پیارے دفنانے کے لیے جگہ کم ہو گئی تھی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد اسد علی خان بدھ نے شہریوں کے پرزور م ... مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس نے  نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں

ٹائیگر فورس نے نجف چوک سے غیر قانونی مویشی منڈیاں منتقل کرادیں

(25 جون 2020)احمد پور سیال سی او میونسپل کمیٹی خالد محمود کی قیادت میں  وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کی فلاحی کارروائیاں جاری ہیں۔  فوکل پرسن ٹائیگر فورس عبدالسمیع نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پل نجف چوک پ ... مزید پڑھیں
احمد پور سیال میں این جی او کی جانب سے پینے کے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا

احمد پور سیال میں این جی او کی جانب سے پینے کے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا

(21 جون 2020)احمدپور سیال میں پینے کے صاف پانی کے لئے فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا۔ یہ فلٹر پلانٹ ایک این جی او سرور فاوؑنڈیشن کی جانب سے نصب کیا گیا۔ یہاں پر لوگ پہلے ہینڈ پمپ کے ذریعے سے صاف پانی پیتے ت ... مزید پڑھیں
پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے ملازم کا شہریوں  کے ساتھ  نا مناسب رویہ

پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے ملازم کا شہریوں کے ساتھ نا مناسب رویہ

(8 جولائی 2020)احمد پور سیال پوسٹ آفس گڑھ مہارجہ کے پوسٹ ماسٹر محمد شریف کا شہریوں اور پینشرز کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہوتا ہے جس سے پینشرز اور عوام کو کام کےلیے سخت گرمی میں تپتی زمین پر کھلے آسمان تلے ... مزید پڑھیں
محلہ عثمان بازار میں  مولوی رانا محمد الیاس دل کا دورہ پڑنے سے  انتقال کرگئے

محلہ عثمان بازار میں مولوی رانا محمد الیاس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

(24 جولائی 2020)احمد پور سیال محلہ کے عثمان بازار گڑھ مہاراجہ سے مولوی رانا محمد الیاس دودھ دہی والے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگۓ ہیں مرحوم علاقے کے معززین میں سے تھے علاقے کے لوگوں کا ان کے گھر تعزی ... مزید پڑھیں

احمد پور سیال کے بارے میں

احمد پور سیالاحمد پور سیال (Ahmedpur sial)،صوبہ پنجاب، پاکستان کے ضلع جھنگ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر احمد پور سیال تحصیل کا صدر مقام بھی ہے جو ضلع کا ایک ذیلی انتظامی حصہ ہے۔ 1998 میں اس کی آبادی 13،131 تھیاحمد پور سیال کا پس منظراحمد پور سیال کو سابق ایم این اے اور ایم پی اے  مرحوم خان نجف عباس خان سیال کی کوششوں سے اکتوبر 2005 میں تحصیل کا درجہ ملا ، مرحوم خان نجف عباس خان سیال کو بانیٔ تحصیل  کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور یہ ان کو، یہاں کے رہائشیوں نے نام دیا ہے۔ حلقہ این اے 116 اور پی پی 130 کے لئے یہ فی الحال انتہائی اہم تحصیل ہے۔ کئی سیاست دانوں کے یہاں اپنے سیاسی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now