Staff Reporter
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(770) لوگوں نے پڑھا
(21 مارچ 2020)احمدپور سیال تھانہ گڑھ مہاراجہ 55 سالہ شخص مسمی غلام سرور کی لڑکے کیساتھ زیادتی کا واقعہ جوکہ دو روز پہلے پیش آیا تھا کا مقدمہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں درج کردیا گیا۔ مدعی مقدمہ متاثرہ بچے کا چاچا ہے۔ مدعی مقدمہ نے پولیس سے درخواست کی ہے ملزم کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔