جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں ہوا کھلی کچہری کا انعقاد

پتوکی میں ہوا کھلی کچہری کا انعقاد
جمعرات , 12 نومبر 2020ء (472) لوگوں نے پڑھا
پتوکی میں لگائی جانے والی کھلی کچہری میں ڈی پی او قصور، ڈی سی او قصور، سردار آصف نکئی منسٹر آف پنجاب، سردار طالب نکئ ایم این اے، اے ڈی سی آر قصور، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی، ڈی ایس پی پتوکی،  ایم پی اے پیر مختیار، ایکسین واپڈہ نے کوآرڈینیٹر ٹو سوشل میڈیا یاسر شبیر خاں ہاؤ کے ساتھ مل کر کھلی کچہری پتوکی کا دورہ کیا، اور اس کے ساتھ صحافیوں و دیگر درخواست گزاروں نے بھی شرکت کی، اور عوام کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی ہدایات فرمائی۔ کچہری میں بڑے پیمانے پر مسائل سنے گئے اور ان کے حل کیلئے مناسب احکامات جاری کئے گئے۔
  • انتظامیہ
  • پولیس
  • مفاد عامہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now