اتوار , 12 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نوجوان عبدالحسان باری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نوجوان عبدالحسان باری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
ہفتہ , 05 دسمبر 2020ء (379) لوگوں نے پڑھا
سماجی شخصیت ڈاکٹر احسان الٰہی ظہیر کے چھوٹے بھائی عبدالحسان باری  جوکہ پنجاب کالج پتوکی میں لیکچرر کی خدمات سرانجام دے رہے تھے گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ نوجوان کی وفات پر اہل علاقہ غم سے نڈھال ہوگیا۔ ان کو آبائی گاؤں کوٹ جگت سنگھ میں سپرد خاک کیا گیا۔
  • دل کا دورہ
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now