پیر , 13 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
منگل , 22 دسمبر 2020ء (582) لوگوں نے پڑھا
پتوکی میں مرغیوں کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تحصیل میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عوام پریشان ہوگئے۔ مرغی گوشت 300 روپے تک جبکہ انڈوں کی قیمت 20 روپے فی انڈہ تک پہنچ گئی۔ عوام کا کہنا تھا حکومت و انتظامیہ کومہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے۔   
  • مہنگائی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now