پیر , 07 دسمبر 2020ء
(901) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، اولڈ کچہری چوک پر تندوری چائے کا اسٹال لگادیا گیا۔ سردیوں کے دنوں میں ویسے بھی چائے کی طلب بڑھ جاتی ہے ایسے میں تندوری چائے کا اگر لطف لیا جائے تو کیا کہنے۔۔۔ لوگوں نے چائے کا اسٹال کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا۔