جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دودھ چوائی کے مقابلے جیتنے والی نیلی بھینس

دودھ چوائی کے مقابلے جیتنے والی نیلی بھینس
منگل , 01 دسمبر 2020ء (725) لوگوں نے پڑھا
نظر آنے والی بھینس پتوکی میں ہونے والے دودھ چوائی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتی رہی ہے۔ اس چمپیئن بھینس کے مالک چوہدری ناظم اقبال گجرات کے سرائے عالگیر میں رہتے ہیں۔ اپنی کامیابی کے کارناموں کے بعد نیلی بھینس، سدا بہار نیلی بھینس کے نام سے جانی جانے لگی ہے۔ نیلی بھینس نا صرف پتوکی میں ہونے والے مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرتی رہی ہے بلکہ دیگر ضلعوں فیصل آباد، گجرات وغیرہ میں بھی پوزیشن حاصل کرتی رہی ہے۔ مالک کو اپنی سدا بہار نیلی بھینس پر فخر ہے۔ 
  • مقابلہ
  • جیت
  • کاروبار
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now