اتوار , 12 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نوجوان اسکول ٹیچر عدیل خالق حقیقی سے جا ملے

نوجوان اسکول ٹیچر عدیل خالق حقیقی سے جا ملے
جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (411) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے نواحی گاؤں بلیئر میں گزشتہ دنوں افسوسناک واقعے میں آسمانی بجلی گرنے سے برج مہالم اسکول کا نوجوان ٹیچر عدیل جاں بحق ہوگیا۔ ٹیچر کی اس طرح ناگہانی وفات سے اہل علاقہ شدت غم میں ڈوب گیا۔ عدیل کی عمر 25 سال تھی اور چند دنوں میں مرحوم کی شادی ہونی تھی۔ اہل علاقہ کی جانب سے جاں بحق ٹیچر کے لواحقین سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے خدا مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
  • وفات
  • بلیئر
  • استاد
  • اسکول
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now