جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا عوام کے لیے اہم اعلان

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا عوام کے لیے اہم اعلان
پیر , 23 نومبر 2020ء (320) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون نیازی کا پتوکی کی عوام کے لیے اہم اعلان کیا گیا، انہوں انکھوں کے مرض میں مبتلا لوگوں کے لئے خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ میں نے لاہور کی ایک این جی او کے ساتھ رابطہ کیا ہے جس کے ڈاکٹر آنکھوں کے مرض میں مبتلا 300 مریضوں کو چیک کریں گے۔ آنکھوں کے وہ تمام مریض جو مفت آپریشن اور دوائی چاہتے ہیں، دفتر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی میں آکر اپنا نام درج کریں۔ وہ مریض جن تک یہ خبر نا پہنچ سکے ان تک پہنچانا بھی ان لوگوں کا فرض بنتا ہے جن تک پہنچی تاکہ مستحق لوگ سہولت سے مستفید ہوسکیں۔ 
  • مفت
  • آنکھوں کی جانچ پڑتال
  • لوگ
  • مفاد عامہ
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now