محسن
بدھ , 05 اپریل 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
قصور : تین مختلف مقامات سے 5 افراد
کو اغوا کرلیا ، میاں ٹاؤن الہ آباد کے رہائشی نے بتایا کہ میرا بھائی گھر سے دکان
پر گیا ، مگر واپس نہیں آیا - کوٹ رادھاکشن کے رہائشی نے بتایا کہ میرا معذور 15
سالہ بیٹا گھر سے باہر گیا تاحال واپس نہیں آیا - اتحاد کالونی مصطفی آباد کے
رہائشی نے بتایا کہ میرے 3 بیٹوں کو نامعلوم افراد نے گھر سے اغوا کرلیا ، پولیس
مصروف کاروائی ہے -