محسن
بدھ , 05 اپریل 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : شام کوٹ کہنہ میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ
ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں 15 افراد
نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون عطیہ کیا - تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم
تمام دوست احباب کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں
نے اپنا قیمتی خون تھیلیسیمیا کے مریض
بچوں کے لیے عطیہ کیا -