محسن
بدھ , 05 اپریل 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں بجلی کا کرنٹ لگنے
سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق بستی سندھیاں والی قصور کا رہائشی
اپنے گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں
بحق ہوگیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -