محسن
جمعرات , 06 اپریل 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص : بجلی کا ٹرانسفارمر
خراب ہونے کے باعث زیادہ وولٹیج ہونے سے لاکھوں مالیت کا گھریلوالیکٹرنک سامان جل
گیا علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے - محلہ رحمن آباد میں نصب ٹرانسفارمر بارش کے
باعث زیادہ وولٹیج ہونے سے انرجی سیور، پنکھے ، ٹی وی ، موٹرپمپ وغیرہ جل گئے -