جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
پتوکی : مسجد کے قاری نے 12 سالہ طالبعلم پر وحشیانہ تشدد کر
دیا ، والد کی درخواست پر قاری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق
عثمان قرآن پاک کی تعلیم کے لیے جامعہ مسجد چشتیہ جاتا تھا - ... مزید پڑھیں
قصور : کوٹ اعظم خاں قصور کے رہائشی بیس سالہ عمیر ولد طارق انصاری گھریلو
ناچاقی سے پریشان ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا -
پولیس مصروف کاروائی ہے - ... مزید پڑھیں
قصور : بولان زری کا رہائشی زبیر جٹ
ٹرک لے کر ٹول پلازہ پتوکی کے نزدیک جا رہا تھا کہ نیند آنے کی وجہ سے درختوں سے
ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں زبیر احمد زخمی ہو گیا - ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ
کوارٹر ہسپتا ... مزید پڑھیں
قصور : پتوکی کاشف چوک سے بچے کو
اغواء کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے ریلوے اسٹیشن پر پکڑ لیا - ملزمہ نے کاشف
چوک کی رہائشی 3 ساتھی خواتین کا بھی انکشاف کیا ہے ملزمہ نے اطراف کیا ہے کہ یہ گروہ
بچوں ... مزید پڑھیں
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی
کے زیر صدارت یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی
سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، ایڈیشنل ڈپٹی
کمش ... مزید پڑھیں
قصور : موٹروے
کے پہلے نقشے سے ضلع کے مختلف علاقوں کو نکالنا سخت زیادتی ہے - حکومت کے پاس دو
دن ہیں جو بہت کچھ کرسکتی ہے ، اسی پرانے نقشے کو بحال کر کے موٹروے بنائے -
چوہدری منظور احمد سابق ممبر قوم ... مزید پڑھیں
کنگن پور : چوک الہ آباد سے کنگن پور منڈی احمد آباد دریائے ستلج اور
سینکڑوں دیہات کو جانے والی سڑک چوک الہ آباد غلہ منڈی موٹر تک ناجائزہ تجاوزات کا
گڑھ بن چکی ہے سرکاری کاغذات میں پچاس فٹ سے زا ... مزید پڑھیں
کنگن پور : جماعت
اسلامی کے رہنما پروفیسر محمد اشرف ناصر کی ہمشیرہ اور جاوید اقبال ظہیر نامہ نگار
روز نامہ انصاف ونیوز ایجنٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر جماعت اسلامی کے رہنما میاں
مقصود احمد ، می ... مزید پڑھیں