جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی
محسن جمعرات , 10 اگست 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
قصور : بولان زری کا رہائشی زبیر جٹ ٹرک لے کر ٹول پلازہ پتوکی کے نزدیک جا رہا تھا کہ نیند آنے کی وجہ سے درختوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں زبیر احمد زخمی ہو گیا - ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا - شیخو پلیاں کا رہائشی یسین موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ گوہٹر جاگیر کے قریب مخالف سمیت سے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالہ سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیا - جسے طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور پہنچا دیا - پولیس مصروف کاروا‏ئی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now