محسن
جمعرات , 10 اگست 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کاشف چوک سے بچے کو
اغواء کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے ریلوے اسٹیشن پر پکڑ لیا - ملزمہ نے کاشف
چوک کی رہائشی 3 ساتھی خواتین کا بھی انکشاف کیا ہے ملزمہ نے اطراف کیا ہے کہ یہ گروہ
بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے کا دھندہ کرتا ہے - اغواء کار خاتون 3 سالہ علی
کاشف چوک سے اغواء کر کے فرار ہو رہی تھی - ملزمہ بچے کو بذریعہ ٹرین کوٹ لکھپت
لاہور لے جارہی تھی -