جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت یوم آزادی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت یوم آزادی کے حوالے سے اجلاس
محسن جمعرات , 10 اگست 2023ء (59) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ، چیف ایگز یکٹو آفیسر ایجوکیشن ، ایمرجنسی ریسکیو 1122 انجیئر سلطان محمود ، چیف آفیسر ضلع کونسل و دیگر متعلقہ محکمون کے افسران موجود تھے - اجلاس میں یوم آزادی کو ملی جوش و جذبے کیساتھ منانے کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا اور تمام محکموں کے ضلعی سربراہان نے جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی - ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا - اور 14اگست کو تمام سرکاری عمارتوں، اہم شاہراہوں، بازاروں سمیت دیگر اہم مقامات پر لائٹنگ کی جائیگی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now