محسن
بدھ , 09 اگست 2023ء
(72) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : جماعت
اسلامی کے رہنما پروفیسر محمد اشرف ناصر کی ہمشیرہ اور جاوید اقبال ظہیر نامہ نگار
روز نامہ انصاف ونیوز ایجنٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر جماعت اسلامی کے رہنما میاں
مقصود احمد ، میاں مختار احمد ، ڈاکٹر رشید احمد ، ڈاکٹر محمد اشرف شاہد ، حافظ روح
الامین ایڈووکیٹ ، ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ ، سید ارشد حسین شاہ سابق وائس چیئرمین سمیت
دیگر افراد نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا مرحومہ کی بخشش اور بلندی درجات کی خصوصی
دعا کی -