جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قاری کا طالبعلم پر تشدد

قاری کا طالبعلم پر تشدد
محسن جمعرات , 10 اگست 2023ء (65) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : مسجد کے قاری نے 12 سالہ طالبعلم پر وحشیانہ تشدد کر دیا ، والد کی درخواست پر قاری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق عثمان قرآن پاک کی تعلیم کے لیے جامعہ مسجد چشتیہ جاتا  تھا - بچے نے قاری شعبان سے کہا میں نے پڑھ لیا تو قرآن پاک رکھ دوں جس پر قاری غصے میں آ گیا اور وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے کمرے میں بند کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now