جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور روڈ ناجائز تجاوزات کی بھر مار 50 فٹ سٹرک 10 فٹ رہ گئی

کنگن پور روڈ ناجائز تجاوزات کی بھر مار 50 فٹ سٹرک 10  فٹ رہ گئی
محسن بدھ , 09 اگست 2023ء (187) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : چوک الہ آباد  سے کنگن پور منڈی احمد آباد دریائے ستلج اور سینکڑوں دیہات کو جانے والی سڑک چوک الہ آباد غلہ منڈی موٹر تک ناجائزہ تجاوزات کا گڑھ بن چکی ہے سرکاری کاغذات میں پچاس فٹ سے زائد چوڑائی والی سڑک تجاوزات کی وجہ سے سکڑ کر تقریبا دس فٹ رہ گئی جہاں سے ایک کار ہی بمشکل گزر سکتی ہے سڑک کے دونوں اطراف دکانداروں نے اپنے اپنے فرنٹ پر تین تین ریڑھیا لگوار رکھی ہیں جن سے دکاندار بھای کرایہ بھی وصول کرتے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now