محسن
بدھ , 09 اگست 2023ء
(56) لوگوں نے پڑھا
قصور : موٹروے
کے پہلے نقشے سے ضلع کے مختلف علاقوں کو نکالنا سخت زیادتی ہے - حکومت کے پاس دو
دن ہیں جو بہت کچھ کرسکتی ہے ، اسی پرانے نقشے کو بحال کر کے موٹروے بنائے -
چوہدری منظور احمد سابق ممبر قومی اسمبلی و ممبر ایگز یکٹو کمیٹی پاکستان پیلز
پارٹی نے موٹروے افتتاح کی بھرتیوں پر سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایسی موٹروے
کا ضلع قصور کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا -
پہلے نقشے کو دیدہ دانستہ تبدیل کر کے ضلع کے مختلف علاقوں کو نکال کر وہاں کی
عوام کے ساتھ سخت زیادتی اور دشمنی کی گئی -