محسن
جمعرات , 10 اگست 2023ء
(72) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ
اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر قصور میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی
مصالحہ جات باانے والی فیکٹری کیخلاف کاروائی ۔ ملاوٹ شدہ مصالحہ جات ضبط ، مالک
کیخلاف ایف آئی آر درج - ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے
نیو سٹی قصور میں مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 40 کلو
مرچ مصالحہ ، 40 کلو ہلدی کو برآمد کر کے ضبط کر لیا -