اسسٹنٹ کمشنر قصور کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر اسسٹنٹ
کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے ٹی ایچ کیو
ہسپتال بھیلہ کا دورہ کیا - اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹر کی حاضری و دیگر انتظامات کو
چیک کیا - اسسٹنٹ ... مزید پڑھیں
