محسن
جمعہ , 08 ستمبر 2023ء
(141) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلع بھر کے سینکڑوں گلی
محلوں میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ چکی ہے ہر چوک میں منشیات کی آسان دستیابی کی
باعث نابالغ بچے بھی اس دلدل میں دھنسے جا رہے ہیں - قصور
پولیس کی جانب سے آئی جی پنجاب کے حکم پر اینٹی ڈرگ مومنٹ شروع کی گئی جس
کا مقصد معاشرے سے منشیات فروشوں کا خاتمہ تھا لیکن قصور پولیس کے تمام تھانوں کے
انچارج فرضی کاروائیوں اور مال بناؤ مہم بنا دیا -