محسن
جمعرات , 07 ستمبر 2023ء
(144) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی ملتان روڈ پر ملانوالہ بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی نے پک اپ کو ٹکر مار دی
ڈرائیور جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق پک اپ جانور کو لے کر آ رہی تھی کہ اچانک پک
اپ ملانوالہ بائی پاس پر کنڈا کے قریب خراب ہوگئی - اس دوران پچھے سے آنے والی تیز
رفتار لوڈر گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پک اپ کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق
ہو گیا - اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی جائے وقوعہ پہنچ گئی -