محسن
جمعہ , 08 ستمبر 2023ء
(120) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابق پالیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں اور ایس
ایچ او تھانہ کنگن پور شیخ اعجاز احمد نے حاجی محمد
اشرف آصف ، چوہدری شاہد جمیل خان ، سید
فدا حسین شاہ بخاری ، ملک جہانگیر احمد کلس ودیگر دوستوں بھائیوں کے ساتھ بابا نیک مرد کے عرس کے موقع
پر کبڈی اور قوالی کی جگہ کا دورہ کیا -