محسن
جمعہ , 08 ستمبر 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں کرنٹ لگنے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ہو
گیا - تفصیلات کے مطابق گاؤں احمد پورہ کے رہائشی جاوید کا ڈیڑھ سالہ بیٹا گھر کے
صحن میں کھیل رہا تھا کہ واشنگ مشین کو ہاتھ لگ جانے سے بجلی کا کرنٹ لگ گیا اور
موقع پر دم توڑ دیا -