محسن
جمعہ , 15 ستمبر 2023ء
(155) لوگوں نے پڑھا
قصور : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا
امجد محمود کا عام مارکیٹ کا دورہ ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر
کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود نے عام
مارکیٹ کا دورہ کر کے وہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چيک کیا ، مختلف اشیاء کی مقررہ قمیتوں پر دستیابی اور
اور کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کو چیک کیا - اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانوں پر ریٹ
لسٹوں کی موجودگی کا بھی جائزہ لیا -