بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصطفی آباد میں کبڈی میچ کا اہتمام کیا گیا

مصطفی آباد میں کبڈی میچ  کا اہتمام کیا گیا
محسن جمعہ , 08 ستمبر 2023ء (86) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : مصطفی آباد میں پنجاب کا روائتی کھیل تھپڑوں والی کبڈی کا اہتمام کیا گیا ، کبڈی میچ میں شاندار کھیل پیشن کرتے ہوئے لاہور کی ٹیم نے میدان مار لیا ، خادم شہدا مصطفی آباد ،حاجی غلام مصطفی رحمانی کی طرف سے پہلی  اور دوسری نمبر پر آنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now