محسن
جمعہ , 08 ستمبر 2023ء
(133) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : بجلی چوری پکڑی جانے پر ملزمان نے لیسکو ٹیم پر حملہ کیا
- ملزمان لیسکو ٹیم کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے اپنی حویلی میں لے گئے اور ڈنڈوں ،
مکوں سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا - ملزمان نے 2 گھنٹے تک لیسکو ٹیم کو اپنی
حویلی میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا -