محسن
جمعہ , 10 مارچ 2023ء
(81) لوگوں نے پڑھا
انسپکٹر جنرل آف پولیس کی خصوصی ہدایات پر پولیس اور عوام کے درمیان
فاصلے کم کرنے ، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر
حل کرنے کی پالیسی کو مد نظررکھتے ہوئے ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو ڈی ایس پی
آفس پتوکی میں آج 3 بجے کھلی کچھری لگائیں گے ، شہریوں کے مسائل سنیں گے اورانکے
حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے ہر خاص و عام اپنی پولیس کے متعلق شکایات
کے لیے تشریف لاسکتے ہیں -