بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (74) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ - پھل و سبزیوں کی قیمتوں، معیار اور بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سبزی و پھل منڈی میں صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا۔ اے سی نے  اپنی نگرانی میں مختلف پھلوں اورسبزیوں کی بولی کروائی - شہریوں کیلئے سستی و معیاری سبزی و فروٹ کی فراہمی کیلئے بولی کے عمل کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے - شہری خریداری کے وقت سرکاری ریٹس سے زائد ادائیگی ہرگز نہ کریں - 
  • پھل
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now