محسن
جمعہ , 10 مارچ 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے پرانی
منڈی چونیاں کا دورہ کیا۔ صفائی کا کام چیک کیا - پہلی ترجیح سیوریج سسٹم کو صاف
کرنا ہے تاکہ صفائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا کہنا
ہے کہ ان شاءاللہ اسی طرح مین روڈ کی سیوریج اور صفائی کروائی جائے گی -