بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا
محسن جمعرات , 09 مارچ 2023ء (96) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا - ترجمان پولیس نے بتایاکہ گزشتہ رات شب برات کے موقع پر تھانہ صدر نےآتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کیا - پولیس کا کہنا ہے کے ملزمان کے پاس سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کیا ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی -  
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now