Naveed
جمعرات , 24 دسمبر 2020ء
(574) لوگوں نے پڑھا
سمندری کلاک ٹاور کی خوبصورت تصویر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ تحصیل کے اہم تجارتی مرکز پر واقع کلاک ٹاور کی خاص بات اس میں گھڑی نہیں ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے اس کلاک ٹاور میں گھڑی ضرور ہونی چاہیے۔ اب دیکھیں انتظامیہ کب یہاں پر گھڑی نصب کرتی ہے ویسے تو یہاں گھڑی بہر صورت ہونی چاہیے تھی اگر حکومت و انتظامیہ کسی وجہ سے نہیں لگا پارہی تو کسی بھی کاروباری گروپ کو یہ کار خیر کرلینا چاہیے۔