ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 373 گ ب کرمسار تحصیل سمندری میں رانا احسان میموریل والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

چک نمبر 373 گ ب کرمسار تحصیل سمندری میں رانا احسان میموریل والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
Naveed منگل , 16 جون 2020ء (176) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 373 گ ب کرمسار تحصیل سمندری میں بروز پیر 15جون 2020کو رانا احسان میموریل والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں مقامی ٹیموں نے شرکت کی ایک صحت مند معاشرے کے قیام میں جسمانی ورزش اور کھیل کود کے مقابلے انتہائی موثر کردار ادا کرتے ہیں جس سے نوجوانوں میں ایک صحت مند سوچ اور شخصیت پروان چڑھتی ہے۔
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now