جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موٹروے پرآئل ٹینکر کی کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

موٹروے پرآئل ٹینکر کی کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق
پیر , 07 دسمبر 2020ء (396) لوگوں نے پڑھا
سمندری موٹروے پرآئل ٹینکر نے کار کو پیچھے سے  ٹکر ماردی۔ جس سے کار میں سوار افراد میں سے 2 جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں شاہد ولد طالب علی اور عبدالغفار ولد منور حسین  شامل ہیں۔ جوکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں چک نمبر 262 گ ب  کے رہائشی تھے۔ حادثہ میں متاثرہ دو افراد موقع پر ہی  جاں بحق ہوگئے جبکہ وحید اور محسن  ولد اللہ دتہ محسںن کو زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا۔ مقامی پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی مکمل کی۔ 
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now