ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سماج کی مخالفت پرپریمی جوڑے کی خودکشی کی کوشش

سماج کی مخالفت پرپریمی جوڑے کی خودکشی کی کوشش
Naveed پیر , 22 جون 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد (20 جون2020ء) فیصل آباد میں سماج کی شادی کا مخالفت پر عاشق جوڑے کی خودکشی کی کوشش۔ بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے بچائی جانے والی لڑکی کا کہنا تھا کہ اس نے لڑکے کو پانی سے تیرتے ہوئے فرارہوتے دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمندری سے تعلق رکھنے والے محمد علی اور فیصل آباد کی غلام ظہراں نے اوکاڑہ کے علاقے رینالہ خورد کی نہر میں چھلانگ لگا کر جان دینے کی کوشش کی۔ مبینہ طور پر علی نہر میں چھلانگ لگانے کے بعد قریبی کنارے پر پہنچ کر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا تاہم ظہران نہر میں بہتی رہی۔ ظہران کو ریسکیو ٹیم نے نہر سے بیہوشی کی حالت میں نکالا۔ پولیس نے اقدام خودکشی کے جرم کے تحت جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔جبکہ خاتون کو طبی امداد کے لیے لئے رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ منتقل کیا گیا ہے۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now